: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،2جون(ایجنسی) ہندوستان اپنے 49 روزہ Caribbean دورے پر دو پریکٹس میچ کھیلنے کے بعد 21 جولائی سے ویسٹ انڈیز کے خلاف چار میچوں کی ٹیسٹ
سیریز کا پہلا ٹیسٹ کھیلے گا. ٹیم چھ جولائی کو سینٹ کٹس پہنچے گی اور وارنر پارک پر نو جولائی سے دو روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی. اسی مقام پر 14 سے 16 جولائی تک تین روزہ پریکٹس میچ بھی کھیلا جائے گا.